Alipur Tehsil


Alipur, is a tehsil,, of Muzaffargarh District in the Punjab province of Pakistan. Its capital is Alipur city.

Administration

The tehsil of Alipur is administratively subdivided into 20 Union Councils, these are:
مسن کوٹ ایک سرسبز و شاداب گاؤں ہے اس میں اکثریت کچے مکان اور کچی سڑکیں ہیں۔۔
اس کے ایک دو گھروں میں بجلی پہنچ سکی ہے ۔ لوگ پرانے روایتی طریقے استعمال کرتے ہوئے اپنی ضروریات زندگی پوری کرتے ہیں۔۔
پانی کیلئے لوگ ہاتھوں والے نل استعمال کرتے ہیں۔
یہاں کے لوگ بہت محنتی ہیں
یہاں پر مختلف قومیں آباد ہیں جن میں سے مشہور ساوند مسن،، جھلن ساتھے جام موچی، ہیں۔
2.Basti Bidani khair pur sadat